Laal Mirch Ke Fawaid Urdu - Aajkitips

 

Laal Mirch Ke Fawaid Urdu - Aajkitips


لال مرچ کے فوائد 


تحقق کے مطابق مرچوں میں شامل جز کیپسا کسن جسم کی چربی کو گھلانے میں مدد گار ثابت  ہوتا ہے

مرچیں  جسم میں توانائی کو جلا کر حرارت پیدا کر دیتی ہیں

جس سے اضافی کیلور جل جاتی ہیں 

مرچ کے ساتھ اگر کوئی ایسی غذا شامل کر لی جائے جو اس کی  گرمی اور خشکی کو جذب کر لے تو یہ ایک بہترین تقوی دوا بن جاتی ہے 

تجربے سے یہ ثابت  ہوا ہے کے سرخ مرچ کھیرے  پر لگا کر روزانہ کھانے  سے دل و  دماگ اور مدے کے افعال کے لئے اصلاح ہوتی ہے 

خون  صاف ہوتا ہے رنگت نکھر جاتی ہے 

آدمی کی استعداد میں اضافہ ہوتا ہے 

تھکن  قریب  نہیں آتی بلگمی دردوں سے نجات ملتی ہے



Laal Mirch Ke Fawaid


Tahqaq Ke Mutabiq Marchon Main Shamel Jaz Kipsa Kasan Jasm Kee Charbi Ko Ghilane Main Madad Gar Thabit Hotaa He .

Mirchin Jasm Main Tawanai Ko Jala Kar Hararat Paida Kar Deti Hain Jis Se Azafi Kilevor Jal Jate Hain. 

Merch Ke Saath Agar Koi Aesi Ghiza Shamel Kar Li Jaaye Jo Is Ki Garmi Aur Khoshki Ko Jazb Kar Lay To Yah Ek Behtarin Taqwi Dawa Ben Jaati He.

Tajarbe Se Yah Sahbit Hua He Ke Surkh Merch Kheree Par Laga Kar Rozana Khane Se Dil-o-demag Aur Maday Ke Afaal Ke Laye Islaah Hoti He. 

Khoon Saaf Hota He Rangat Nikhar Jaati He.

Adami Ki Istadad Main Izafah Hota He Thakan Qareeb Naheen Aati Balgami Dardoon Se Najaat Melti He. 

kali mirch ke fawaid - Aajkitips

kali mirch ke fawaid - Aajkitips





کالی مرچ کے فوائد 


.کالی مرچ موٹاپے سے محفوظ رکھتی ہے 

.نظام ہاضمہ بہتر کرتی ہے 

.جسم میں چکنائی کے خلیوں کو توڑنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے 

.آنتوں میں گیس بننے سے روکتی ہیں آنتوں کو صحت مند رکھتی ہے 

.جسم میں چربی نہیں بننے دیتی ، دبلا اور اسمارٹ رہنے میں مدد دیتی ہے

 

سانپ ، بچھو کاٹ لے یا مرگی کا پڑجائے دورہ ، شوگرکے مریض ہوں یا ہونا چاہتے ہوں جوان ۔۔ جانیے ریٹھے کے لاجواب فوائد ۔ ڈاکٹر عیسٰی کے نسخے

سانپ ، بچھو کاٹ لے یا مرگی کا پڑجائے دورہ ، شوگرکے مریض ہوں یا ہونا چاہتے ہوں جوان ۔۔ جانیے ریٹھے کے لاجواب فوائد ۔ ڈاکٹر عیسٰی کے نسخے



ریٹھے کے بارے میں آپ سب کو پتہ ہوگا کہ یہ بالوں کے لئے بہت مفید ہے اس کا شیمپو اور آئل شاید آپ بی اپنے بالوں کے لئے استعمال کرتی ہوں۔ لیکن یہاں ہم ریٹھے کے کچھ ایسے فوائد آپ کے لئے لے کر آئے ہیں کہ جن کے بارے میں آپ کو پتہ بھی نہیں ہو گا کہ یہ کتنا زیادہ فائدہ مند ہے۔ اور کن کن امراض میں آپ کو فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ یہاں ہم ڈاکٹر عیسٰی کے بتائے ہوئے چند ایسے نسخے آپ کو بتائیں گے جن میں آپ صرف ریٹھے کے استعمال سے بےشمار فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔


1۔ زہریلا کیڑا کاٹ لے:

اگر آپ کہیں ایسی جگہ رہتے ہوں جہاں سانپ بچھوؤں کا گزر ہو، یا دوسرے زہریلے کیڑے مکوڑوں کا خطرہ ہو تو ایسے میں ریٹھا اپنے پاس ضرور رکھیں۔ اگر گھر میں کسی کو کوئی زہریلا کیڑا کاٹ لے اور ہسپتال دور ہو تو اس کے لئے جو فرسٹ ایڈ آپ کو دینا ہے وہ یہ کہ ریٹھے کا ایک دانہ لے کراس میں ذرا سا پانی ڈال کر اس کو پیس لیں اور پیسٹ بنالیں اس پیسٹ کو اس سانپ بچھو یا کیڑے کے کاٹے کی جگہ پر لیپ دیں۔ یہ اس زہر کو چوس لے گا یا کم از کم آگے بڑھنے سے روک دے گا۔ تو یہ طریقہ ضرور یاد رکھیں اور آزما کر دیکھ لیں۔ لیکن اس کے بعد ہسپتال ضرو لے کر جائیں تاکہ پراپر ٹریٹمنٹ ہو سکے۔

2۔ مرگی کے مرض کا علاج:

مرگی کے مریض کے لئے بھی یہ بہت عمدہ دوا ہے۔ اس کے لئے اگر مرگی کے مریض کو دورہ پڑ جائے تو اگر اس مریض کو ایک چٹکی ریٹھے کا پاؤڈر کھلا دیں۔ اس سے مریض فوراً اٹھ جائے گا، دوسرے ایک طریقہ یہ ہے کہ کچھ ریٹھے یا اس کے بیج لے کر اس کوپاؤڈر بنا لیں اور اس پاؤڈر کو کسی کپڑے کی چھوٹی سی پوٹلی بنا کر اس کو سونگھائیں۔ اس سے بھی مریض کی طبیعت بہتر ہوجائے گی۔ اگر صرف روزانہ ریٹھے کا پاؤڈر مرگی کے مریض کو سنگھا دیا جائے تو بھی اس کا مرض ٹھیک ہوجائے گا۔

3۔ زیابیطس کے باعث اگر مردوں میں کمزوری ہو جائے:

ذیابیطس کا مرض ایسا مرض ہے جو کہ انسان کو کھوکھلا کر دیتا ہے اس سے انسان اندرونی اور بیرونی کمزوری کا شکار ہو جاتا ہے۔ ایسے میں جو حضرات مردانہ کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں ان کے لئے یہ نسخہ بہترین ہے ۔ اس کے علاوہ اگر شوگر بہت بڑھی ہوئی ہے تو ایک دانہ ریٹھا روزانہ پانی کے ساتھ پھانک لیں، شوگر کنٹرول ہو جائے گی۔

مردانہ کمزوری کا علاج:

دودھ ایک گلاس
ریٹھا پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ
ان دونوں چیزوں کو ملا کر پکائیں اور ابال آجائے تو چولہا بند کردیں۔ اس دودھ کو دن میں ایک دفعہ پی لیں ۔ یہ آپ کی ہر قسم کی کمزوری کو دور کردے گا۔

4۔ نسوانی حسن کو بحال کرنے کے لئے:

ریٹھے کا ایک کمال یہ بھی ہے کہ جب خواتین شادی کے بعد، بچوں کے بعد ، اپنا جسمانی حسن کھو دیتی ہیں۔ تو ان کے لئے یہ ایک زبردست نسخہ ہے ۔ اس کے لئے آپ کو چاہیے:
دودھ ایک گلاس
ریٹھا پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ
مصری چوتھائی چائے کا چمچ
ان تینوں چیزوں کو ملا کر پکالیں۔ اور دن میں ایک دفعہ ایک ایک دن کے وقفے سے 40 روز تک استعمال کریں۔ اور پھر اس کا کمال دیکھیں ۔ آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ دوبارہ سے جوان ہو گئی ہیں۔

نوٹ:

یہ تمام چیزیں عام معلومات کے لئے ہیں اگر ان کے ایک یا دو دن کے استعمال سے آپ کو اپنے جسم میں کوئی منفی ردعمل ظاہر ہوتا محسوس ہو تو اس کو فوراً چھوڑ دیں، یا اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔