KRAVE MART RIDER JOBS
کراچی کے تمام مارٹس کے لیے ہفتہ وار شاندار کمائی کا چارٹ
👤 رائیڈر لیڈ: راشد ملک | 📞 واٹس ایپ: 03008527930
✉️ ای میل: muhammadrashid4037@gmail.com
✉️ ای میل: muhammadrashid4037@gmail.com
1۔ کمائی کا مکمل چارٹ (روزانہ 20 آرڈرز کا حساب)
| کمائی کا ذریعہ | روزانہ | ہفتے کا (6 دن ڈیوٹی) |
|---|---|---|
| آرڈرز کی کمائی (110 روپے × 20 آرڈرز) | 2,200 روپے | 13,200 روپے |
| گھنٹے کی فکس گارنٹی (45 روپے × 10 گھنٹے شفٹ) | 450 روپے | 2,700 روپے |
| اضافی ہفتہ وار پٹرول بونس (120 ٹرپس پر) | -- | 2,500 روپے فکس |
کل ہفتہ وار سیلری: 18,400 روپے /-
(مہینے کا آرام سے 73,600+ روپے تک کمائیں!)
2۔ جوائننگ کے لیے ضروری کاغذات
🔹 شناختی کارڈ (CNIC) کی صاف تصویر (آگے اور پیچھے سے)
🔹 1 پاسپورٹ سائز تصویر (یا کوئی بھی صاف چہرے والی تصویر)
🔹 گھر کا گیس یا بجلی کا کوئی بھی ایک بل
🔹 بائیک کا لائسنس (اگر نہیں ہے تو ہم لگوا دیں گے!)
🔹 1 پاسپورٹ سائز تصویر (یا کوئی بھی صاف چہرے والی تصویر)
🔹 گھر کا گیس یا بجلی کا کوئی بھی ایک بل
🔹 بائیک کا لائسنس (اگر نہیں ہے تو ہم لگوا دیں گے!)
⚠️ انتہائی ضروری نوٹ (Sakt Warning)
موبائل سم (SIM): جس نمبر پر آپ کا رائیڈر اکاؤنٹ بنے گا، وہ سم لازمی طور پر آپ کے اپنے نام پر ہونی چاہیے۔سیلری اکاؤنٹ: ایزی پیسہ، جیز کیش یا بینک اکاؤنٹ بھی اسی نمبر پر ہونا چاہیے اور آپ کے اپنے نام پر ہونا چاہیے۔
❌ اگر اکاؤنٹ بھائی، باپ، بہن یا کسی اور کے name پہ ہوا تو سیلری ریجیکٹ (Reject) ہو جائے گی اور پیسے نہیں ملیں گے۔ اس لیے صرف اپنا اکاؤنٹ ہی دیں۔